زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page vi
زریں ہدایات (برائے طلباء ) نمبر شمار عنوان 31 اپنے آپ کو خدمت دین کے لئے وقف کر دو اور توکل علی اللہ کی صحیح روح پیدا کرو۔اگر تم ایسا کرو گے تو اللہ تعالیٰ کی مدداور نصرت ہرلمحہ تمہارے شاملِ حال رہے گی 32 طالب علمی کے زمانے کو آئندہ زندگی کے حق میں ایک بنیاد کی حیثیت حاصل ہے۔طلباء اس بنیاد کو مضبوط بنا کر دنیا میں کار ہائے نمایاں سرانجام دینے کے اہل بن سکتے ہیں جلد چهارم صفحہ 315 318