زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 348

زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page v

زریں ہدایات (برائے طلباء) جلد چهارم صفحہ نمبر شمار عنوان 22 اپنے اندر قربانی کی حقیقی روح پیدا کرو اور اپنی زندگیوں کو دین کی خدمت کے لئے وقف کرد اسلام کے ہر حکم اور قرآن مجید کی ہر آیت میں ایک ترتیب، ربط اور توازن موجود ہے۔انجینئرنگ کی تعلیم کی روشنی میں دنیا کے معمار اول (اللہ تعالیٰ) کی قدر کو پہچانو 24 | جامعہ نصرت ربوہ کا افتتاح اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلو 25 دین کو سمجھو اور دین پر عمل کرنا اپنا شعار بناؤ 26 تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب 202 225 227 254 264 299 ذاتی کاموں کے مقابلے میں خدا اور اس کے دین کو مقدم رکھنا ضروری ہے۔297 28 گورنمنٹ کالج لائل پور کے مسلمان طلباء کو نصائح۔اسلامی حکومت کے قیام کا اصل طریق یہ ہے کہ تم میں سے ہر ایک اپنے آپ کو سچا اور حقیقی مسلمان بنانے کی کوشش کرے 29 جماعتی اور ملکی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے نوجوان ملازمتوں کی بجائے ٹیکنیکل پیشوں کو اختیار کریں۔ہمارے مدارس میں درسی تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف دست کاریوں کی عملی ٹریننگ کا بھی انتظام ہونا چاہئے۔دستکاری کے پیشہ میں ترقی کرنے اور زیادہ کمانے کے وسیع امکانات موجود ہیں 30 آج دنیا اسلام کا پیغام سننے کے لئے بے تاب ہے اور وہ اپنی روحانی تشنگی بجھانے کے لئے اسلام کے چشمے سے سیراب ہونا چاہتی ہے 308 312