زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page iv
جلد چهارم صفحه 107 115 130 133 157 166 180 187 189 191 عنوان زریں ہدایات (برائے طلباء ) نمبر شمار 12 حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کیلئے زریں ہدایات 13 دین کی زیادہ سے زیادہ واقفیت حاصل کرو اور اسلامی احکام پر عمل کرنے کی رغبت اپنے دل میں پیدا کرو 14 طلبائے بورڈنگ تحریک جدید کو نصائح 15 تعلیم الاسلام کالج قادیان کے قیام کی اغراض 16 فضل عمر ہوٹل قادیان کے افتتاح کے موقع پر طلبائے تعلیم الاسلام کالج سے خطاب 17 احمدی نوجوان ہر علم میں دوسروں سے جلد سے جلد بڑھنے کی انتہائی کوشش کریں۔خدمت دین کے لئے اپنے آپ کو پیش کریں 18 ہمارے تعلیمی اداروں کو چاہئے کہ اپنے اندر بیداری پیدا کریں۔طلباء کی علمی ، اخلاقی اور مذہبی نگرانی کے سلسلہ میں اپنے فرائض کو پوری ہوشیاری سے ادا کرنا چاہئے 19 اردو پاکستان کی ہی نہیں بلکہ ہندوستان کی زبان بھی بننے والی ہے 20 تعلیم الاسلام کالج لاہور کے طلباء سے خطاب اپنے قلوب میں ایمان اور محبت الہی کی آگ روشن کرو ہمیں ایسے روشن دماغوں کی ضرورت ہے جو یورپ کو علوم سکھانے کی صلاحیت رکھتے ہوں 21 عالی ہمت نوجوانوں کی ابتدائی منزلیں تو ہوتی ہیں لیکن آخری منزل کوئی نہیں ہوا کرتی۔ایک نہ ختم ہونے والی جدوجہد کیلئے تیار ہو جاؤ اور ہر وقت آگے قدم بڑھانے کی کوشش کرتے رہو