زرّیں ہدایات (جلد سوم برائے طلباء۔1916ء تا 1931ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 225 of 362

زرّیں ہدایات (جلد سوم برائے طلباء۔1916ء تا 1931ء) — Page 225

زریں ہدایات (برائے طلباء) پھر حضور نے فرمایا:۔225 جلد سوم ہے۔66 انعام لینے والے جَزَاكُمُ الله نرم آواز سے کہتے ہیں۔اس کی کوئی وجہ معلوم ہوتی اسی سلسلہ میں یہ بھی فرمایا:۔اس قدر حاضرین کی طرف سے بَارَگ اللہ کی آواز بہت مدھم آتی رہی ہے۔اس لئے میں تجویز کرتا ہوں کہ ٹورنامنٹ کی مینیجنگ کمیٹی آئندہ ہال کے دروازوں پر آدمی کھڑے کر دے جو آنے والوں سے یہ اقرار کرا کر اندر گھنے دے میں بَارَكَ الله کہوں گا۔“ آخر میں حضور نے دعا کروائی کہ:۔اللہ تعالیٰ ہمیں جسمانی اور روحانی دونوں طاقتیں عطا فرمائے اور ہمارے رستہ میں جو روکیں ہیں انہیں دور کر کے ترقی بخشے۔“ (الفضل 15 دسمبر 1925ء)