زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page 18
زریں ہدایات ( برائے مبلغین ) 18 جلد دوم چاہئے۔ظاہری ترقی کا نہیں بلکہ باطنی ترقی کا۔اس کا ایک ذریعہ تلاوت قرآن کریم اور حضرت مسیح موعود کی کتب کا مطالعہ ہے۔دوسرا دعا ئیں اور انکسار ہے۔صرف خدا کا فضل ہی ہے جو انسان کو دین اور دنیا میں کامیاب کر سکتا ہے۔“ (الفضل 30 جولائی 1931 ء ) 1: بخاری کتاب العلم باب العلم قبل القول صفحہ 17 حدیث نمبر 10 مطبوعہ رياض 1999 الطبعة الثانية میں یہ الفاظ یقال “ کے تحت آتے ہیں حضرت علی کا ذکر نہیں۔2: زرقانی جلد 2 صفحہ 324 مطبوعہ بیروت 1994ء 3: حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 153 ایڈیشن 2008 ء 4 بخارى كتاب التفسير باب قوله فاما من اعطیٰ و اتقی صفحہ 884 حدیث نمبر 4945 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية