زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 156 of 396

زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page 156

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 156 جلد دوم لئے بھی جو اس تقریب میں شامل ہوئے اور ان کے لئے بھی جو باہر جانے والے اور باہر سے آنے والے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی نصرت ان کے شامل حال ہو اور ان سب کا حافظ ومددگار ہو۔" (الفضل 15 مارچ 1936ء) 1: الانعام: 24 2: البقرة : 12 3: البقرة : 250