زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 423 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 423

زریں ہدایات ( برائے مبلغین ) 423 جلد اول فضول ہیں۔میں مولوی کا کورس پڑھاتا رہا ہوں۔میری بیوی اور بچی پڑھتی تھیں۔میں نے دیکھا کئی کتابیں ایسی ہیں جو کوئی مفید نتیجہ نہیں پیدا کرتیں۔ہم دعا کرتے ہیں کہ جن بچوں کو ان کے والدین نے احمد یہ سکول یا جامعہ احمدیہ میں دین کا خادم بننے کے لئے داخل کیا ہے ان لڑکوں کے دلوں میں بھی اس بات کا شوق پیدا ہو کہ دین کی خدمت میں اپنے آپ کو لگا سکیں اور ان کا یہ شوق اسلام کے لئے بابرکت ہو۔“ ( الفضل 7 فروری 1930 ء ) 1: النساء: 2 2: النساء: 2 3: السيرة الحلبية جلد 2 صفحہ 478 479 مطبوعہ بیروت 2012ء الطبعة الاولى :4 ابوداؤد كتاب القضاء باب فى قضاء القاضى اذا اخطأ صفحه 515 حدیث نمبر 3583 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الاولى 5: الاحزاب : 37 6 رجما با لغیب: بغیر سوچے سمجھے (فیروز اللغات اردو صفحہ 706 مطبوعہ لاہور 2010ء) 7: المائدة: 102 صل الله 8 بخاری کتاب فرض الخمس باب ما كان النبي علة يعطى (الخ ) صفحہ 523 حدیث نمبر 3147 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية