زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 367 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 367

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 367 جلد اول سلسلہ کو بطور اپنے استاد کے دیکھنے لگیں گے۔پس اگر طلباء جامعہ اس طرف توجہ کریں اور دنیا کے بڑے بڑے لوگوں میں اپنے علم کی دھاک بٹھا دیں تو دنیا میں سلسلہ اور حضرت مسیح موعود کی خود بخود عظمت پیدا ہوتی جائے گی۔اور اس طرح ہماری ایک عظیم الشان ( الفضل 2 نومبر 1928ء) لائبریری بھی بن سکتی ہے۔“ 1: المائدة : 118