ظہورِ امام مہدی ؑ

by Other Authors

Page 86 of 97

ظہورِ امام مہدی ؑ — Page 86

بس انتظار اب نہ اے موہن دکھائیے ہیں ت مدت غم تیرا ہی واسطہ تجھے دیتا ہوں آئے رسیدہ سینے سے اپنے لگائیے بگڑی ہوئی ہماری ہے حالت بنائیے ہوئی ہے دیدہ و دل وا کئے ہوئے اور اک فقط تمہاری تمنا لئے ہوئے پرتاپ کرشن نمبر ۱۲۰ اگست ۱۹۲۷ صفحه ۴) ے۔آخری زمانے کے موعود (امام مہدی) کے بارے میں سب قوموں کو انتظار تھا۔چنانچہ ہند و صاحبان نے بھی تسلیم وانتظار کیا۔نهه کلنک اوتار آ،آ اے امام دو جہاں منتظر ہیں ہم کہ اب ہوتا ہے کب تیرا ظہور تو مسلمانوں کا مہدی ، تو نصاری کا مسیح تو شه سکان پستی ، تو شہنشاہ طیور از پریتم ضیائی، اخبار ویر بھارت۔لاہور۔کرشن نمبر اگست ۱۹۳۷ ء صفحہ ۱۶) بھگوان اپنے اناتھ (لاوارث ) بچوں کی پکار سن کر آئیے۔جنم اشٹمی آگئی ، اور تم نہ آئے۔“ سدرشن چکر کا کرشن نمبر - ۲۹/ اگست ۱۹۲۸ء صفحه ۲۵) ۹۔آجکل کا زمانہ پیچ حیوانی زندگی کا نمونہ ہے۔۔۔۔۔۔اور جنگ لوگوں کی ایسی خوفناک حالت سے مکتی کے لئے ایک اوتار کے آنے کی آرزو کر رہا ہے۔اخبار انڈین کلکتہ ۱۴/ اکتوبر ۰ ۱۹۰ء)