ظہورِ امام مہدی ؑ — Page 87
۱۰۔جناب لالہ رام رکھامل صاحب برق نے کہا ڈھونڈتے ہیں ہند کے دن رات تجھ کو مردوزن پھر ترستے ہیں ترے دیدار کو اہل وطن پھر مئے عرفاں پلا دے ساقی بزم کہن خون دل سے پینچ دیں تا بادہ کش اُجڑا چمن برق دل میں ہندوؤں کے پھر لگا ایسی لگن پرتاپ کا کرشن نمبر ۱۱ اگست ۱۹۲۵ صفحه ۳۲) ******