ظہورِ امام مہدی ؑ

by Other Authors

Page 70 of 97

ظہورِ امام مہدی ؑ — Page 70

* بیا که فصل بهار است موسم شادی مدار منتظرم روزگار می گذرد ( کاشف مغالطہ قادیانی صفحه ۳۵)۔جناب سید ابو الاعلیٰ مودودی بانی جماعت اسلامی نے عام لوگوں کا شدت انتظار دیکھتے ہوئے کہا:۔اکثر لوگ اقامت دین کی تحریک کے لئے کسی ایسے مرد کامل کو ڈھونڈتے ہیں جو ان میں سے ایک ایک کے تصور کمال کا مجسمہ ہو۔دوسرے الفاظ میں یہ لوگ دراصل نبی کے طالب ہیں۔اگر چہ زبان سے ختم نبوت کا اقرار کرتے ہیں اور کوئی اجرائے نبوت کا نام بھی لے تو اس کی زبان گڈی سے کھینچنے کے لئے تیار ہو جائیں مگر اندر سے اُن کے دل ایک نبی مانگتے ہیں اور نبی سے کم کسی پر راضی نہیں۔“ ترجمان القرآن دسمبر ۱۹۴۲ ء صفحه ۴-۶) فخر بند جناب مرزا رفیع سود آستونی ۱۹۵ ہجری نے آرزو کی۔سودا کو آرزو ہے کہ جب تو کرے ظہور اس کی یہ مشتِ خاک ہو تیری صف نعال کلیات سود صفحه ۲۶۴ مطبع نولکشور لکھنو ۱۹۳۲ء) ۱۰۔حضرت سید احمد بریلوی کے درباری شاعر جناب حکیم مومن خان مومن متوفی ۱۳۶۸ ہجری نے فرمایا زمانہ مہدی موعود کا پایا اگر مومن توسب سے پہلے تو کہیو سلام پاک حضرت کا ۱۔مشہور ملہم حضرت مولوی عبد اللہ غزنوی نے اپنی وفات سے کچھ دن پہلے اپنے سے ایک پیشگوئی کی تھی کہ :- { < • }