یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 7 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 7

از حضرت سیدہ نواب مبار کہ بیگم صاحبہ مدظلہ العالی عرش پر نور سے لکھا گیا نام محمود میرے محمود نے پایا ہے مقام محمود انے ان کی خدمت میں خدا نے اسے پہنچایا ہے جن کو ہر وقت پہنچتا تھا سلام محمود سول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام آنحضرت ﷺ کے عاشق و غلام