یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 71 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 71

71 چاند ڈوبا زمانہ ہار گیا دین احمد کا شاہسوار گیا ہوک سی قلب ناتواں ނ دل کے آر →" اٹھی گیا غیرت اشکبار گئی نازش سوگوار گیا عمر بھر بھر جس نے پھول برسائے آج وہ ابر تو بہار گیا شمع جنت کی روشنی ہے فزوں کون پروانه جان ہار !! گیا!! العلاء بن کر الحق و مظہ کامگار آیا ساری دنیا اسیر درد وہ اسیروں کا رستگار وہ دلوں روح پرویز ہوئی گیا سنوارنے کامگار سنوار والا گیا گیا (پرویز پروازی)