یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 70 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 70

70 روح الم کا سلسلہ چودہ رجب کی رات کتنے غموں کا سایہ ނ تھی یہ بھی عجیب رات تھیں جس باغ حسن محمد میں رونقیں وہ عندلیب لے گئی یہ غم نصیب رات محمود جو کہ آنکھوں میں کانیتے ہوئے اشکوں کو ہے تلاش ملتا نہیں آج اسیروں کو رستگار ہے فتح جو رہا ہر گام پر سدا صد حیف! چھپ وہ مرد کامگار گیا کہیں علم و عمل کا تھا قافلہ وہ قافلہ بھی کی وادی میں کھو گیا وہ نکته سنج گفتگو وہ شاہ خوش بیاں اے موت! تیری گود میں چپکے سے سو سو گیا اے جانے والے! ہم احسان ہے ترا تو نے خدا کے کر دیا از حد ہمیں قریب سر اٹھایا تو للکار کر اٹھا باطل نے مصطف دین اسلام کا نقیب تو شیر جاں تک شار کر گیا تو دین کے لئے بھولے گا جہاں نہ کبھی تیرے نام کو عابد لہو سے اپنے جلائے گا اب چراغ ہر طرح پورا کرے گا وہ تیرے کام کو (مبارک احمد عابد ر بوه)