یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 32 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 32

32 ہے روح تیری تابہ ابد زندہ دلوں میں گو جسم ترا خاک کے پردے میں نہاں ہے دنیا میں جو پائندہ ترا کام رہے گا گا مر جائیں گے پر زندہ ترا نام رہے گا ترا میخانه عرفاں آباد رہے گردش میں لگاتار یونہی جام رہے گا چھوڑیں گی نہ ساتھ اپنا دعائیں تری اب بھی اک انعام رہے گا ہر لمحہ نیا ہم پہ بر آئی ہیں بر آئیں گی سب تیری مرادیں ہے دشمن ترا ناکام رہے گا نا کام ہے ہر ملک میں چشمے ہیں ترے فیض کے جاری ہر دیس میں روشن ترا پیغام رہے گا موت آئی ہے ہم کو نہ کبھی آئے گی جب تک تو زندہ دلوں میں سحر و شام رہے جال مست و باده و عرفان رہے گا دل محو تماشائے لب بام رہے تجھ سے تو خود موت بھی شرمندہ کہ اس پر ہے گا تا حشر تیری موت کا الزام رہے گا پر دیس میں زندہ کیا اسلام کو تو نے پہنچا دیا اللہ کے پیغام کو تو نے ( میر اللہ بخش تسنیم )