یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 106 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 106

106 ساقی میخانه اخلاص و ترخم ہر دکھ کی دوا تھا تو ہر زخم کا اک مرہم تو اٹھ کے جو اس محفل ہستی سے گیا ہے میں سیه پوش ہیں مہر و و انجم وہ حشر بپا آج زمانے میں ہوا ہے شرمائے جسے دیکھ کے صد شورش شورش قلزم رونق ترے ہونے سے تھی اس بزم طرب کی میخانے ہر چند تری ذات تھی چھایا ہے عجب یاس کا عالم مخدوم ملائک نزدیک ترے خدمت انساں تھی مقدم - طاہر ہی نہیں درد ނ افسرده و حیراں ہر فرد ترے غم ނ ہے بادیدہ پرنم تربت تربت تری پھول عقیدت کے ہیں حاضر تری رحمت یزداں رہے ہر دم ( مبشر طاہر پسر ورضع سیالکوٹ )