یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 55 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 55

55 حال دل کس کو کہیں ہر ایک ہی دلگیر ہے جانے والا کس قدر محبوب عالمگیر ہے ہائے وہ مہتاب جس کو دیکھ کر کہتے تھے ہم حس و احساں میں مسیح وقت کی تصویر ہے مطمئن ہونے نہ پائے تھے کہ وہ رخصت ہوا ہم تہی دستوں کی کتنی دل شکن تقدیر ہے آج شور قیامت کوچه محمود میں ہے مضطرب ہر مرد ہر زن ہر جواں ہر پیر ہے کون سی وہ آنکھ ہے جس سے نہیں آنسو رواں آج ہر مومن کے سینہ میں لگا اک تیر ہے جانے والے خدا کی رحمتیں ہوں بے حساب زخم ہی کاری عرش جس کی رحلت اہل جنت کے لئے تبشیر ہے پہنچا صبر کی طاقت نہیں اتنا ہے 6 ہوا جو ناله شبیر (الحاج چوہدری شبیر احمد بی اے )