یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 22 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 22

22 22 میں بے نصیب رہ گیا پیچھے وہ چل بسے فرقت کے صدمے سہنے کو رونے کو دور سے بپتا پڑی ہے سر پہ یہ کیا وامصیبتا! واحسرتا کہ خاک شده آرزو سے پھر سے چلے نیم، یہ گلشن ہو پُر بہار نغمے ہزار گائے یہ ویرانہ پھر بسے بیمار و ناتواں ہیں سہارا تو دل کو ہے موجود بالشہود ہیں ہم میں وہ خیر سے ناصر تمہارا حافظ و ناصر رہے خدا امیدوار فضل کریم است ہر گئے ( قاضی محمد ظہور الدین اکمل )