یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 13 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 13

13 که قلب و نظر کے ضبط کا پھر امتحاں ہے آج مثل موجۂ آب رواں ہے آج بوجھل ہوئے کچھ ایسے رہ عشق میں قدم منزل تو کیا تصویر منزل گراں ہے رک سی گئی ہیں وقت کی نبضیں مرے لئے خوابیدگی میں وہ نگہ راز داں ہے آج سود آج و زیان مرگ وحیات آج کچھ نہیں کس کو دماغ بیش و کم این و آں ہے آج جو تھی وصال حضرت احمد کیفیت انبوہ مومنیں کا وہی تو سماں ہے آج ہر لمحہ زندگی کا فدائے رسول تھا ہر ایک قول و فعل خدا کو قبول تھا ہر ہر قدم نصرت رب جلیل تھی ہر آن تجھ رحمت حق کا نزول تھا تیری ہر ایک بات تھی معیار راستی قرآن کا اُصول ہی تیرا اُصول تھا