یادِ محمود ؓ — Page 117
117 الله سدھارے الله پیارے اسلام کے وہ شیدا فضل عمر ہمارے دکھ درد میں وہ مونس نادار کے سہارے وہ نائب مسجا وہ دلارے دو اہل زمیں کے رہبر جو ان کا تھا پیارا مہدی کے چشم فلک کے تارے“ اس کے ہوئے وہ پیارے اپنی گریاں ہے آنکھ دل رنج ہے بریاں ( امین اللہ خاں سالک)