حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وصال

by Other Authors

Page 15 of 31

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وصال — Page 15

۱۵ ہو چکی اگر کہا جائے اسلامی نمازہ تو اس کی ان کو خبر کیسے ہوئی۔بہر حال یہ آیت بھی حضرت میٹی کی وفات پر دلالت کرتی ہے۔وفات مسیح از رو نے احادیث یہاں ہم صرف چار احادیث پیش کرتے ہیں جو سٹیج کی وفات کو ثابت کرتی ہیں :۔(1) انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :۔ان عيسى بْنَ مَرْيَمَ عَاشَ عِشْرِينَ وَمِائَةً سَنَةٍ - یعنی عیسی بن مریم ایک سو بین سال زندہ رہے۔لہ یہ حدیث میے کی عمر کی تعین کر کے صاف طور پر ان کی وفات پر دلالت کرتی ہے۔(۲) حضور صل اللہ علیہ سلم فرماتے ہیں :۔تَوَكَانَ مُوسَى و عِيسَى حَيَّيْنِ لَمَا وَسِعَهُمَا إِلَّا اتَّبَاعِي له یعنی اگر موسیٰ اور عیسی زندہ ہوتے تو ان کو بھی میری اطاعت کے بغیر چارہ نہ ہوتا۔یہ حدیث صاف فیصلہ کرتی ہے کہ نہ موسیٰ زندہ ہیں نہ عیسی زندہ ہیں۔معراج کی حدیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔جب میں دوسر سے آسمان پر گیا۔توئیں نے وہاں یحیی اور عیسی کو دیکھا " سے ه : کنز العمال عبد من ان الامر لا والدين على ملتقى مطبوع حیدر آباد ، مستدرک حاکم من (1) زرقانی جلد ۲ - -i) تفسیر ابن کثیر اردو جلد اول - آل عمران مثه از نور محمد کارخانه تجارت آرام باغ کراچی ان، تفسیر ابن کثیر برما شیر تفسیر فتح البیان جلد ۲ - ۱ الیواقیت والجواہر اند امام عبد الوہاب شعرانی جلد منت به ھے :- الخصائص الکبری جلد اول مثلا از جلال الدین عبد الرحمن مطبوعہ حیدر آباد دکن :