حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وصال — Page 30
زور کو توڑے گا اس لئے حضرت عیسی کی ممانعت میں آنے والے کا نام عیسی اور ابن مریم رکھا گیا۔حضرت مرزا صاحب فرماتے ہیں : چول سرا حکم از سپنے قوم سیحی داده اند مصلحت را این میریم نام من بنهاده اند مسئلہ وفات مسیح کے متعلق ایک پیشگوئی اب ہم نوقت آنی آیات اور چارہ احادیث اور پانچ شہادات اکابر امت کے پیش کرنے کے بعد اور چند شبہات کے ازاد کے بعد اس مضمون کو ختم کرتے ہیں۔اللہ تعالے پڑھنے والوں کو اور خاکسارہ کو اس سے نفع عطا کر ہے۔آمین اور آخر میں حضرت مرزا صاحب بانی سلسلہ احمدیہ کی ایک پیشگوئی مسئلہ وفات مسیح کے متعلق درج کرتے ہیں۔آپ فرماتے ہیں:۔ور مسیح موعود کا آسمان سے اُترنا محض جھوٹا خیال ہے یاد رکھو کہ کوئی آسمان سے نہیں اُترے گا ہمارے سب مخالف ہو اسے زندہ موجود ہیں وہ تمام مریں گے اور کو نئے اتنے میں سے عیسی بن مریم کو آسمانے سے اترتے نہیں دیکھے گا۔اور پھر ان کی اولاد جو باتیھ رہے تھے وہ بھی مرے گھے اور ان میں سے بھی کوٹھی آدھی عیسی بن مریم کو آسمان سے اترتے نہیں دیکھے گا۔اور پھر اولا دکھے اولاد سرسے گھے اور وہ بھی مریم کے بیٹے کو آسمان ۱- در تمین فاری ۲۲۰۰ به