حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 155
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب الرَّاحِمِينَ 155 مناجات ولی اللہ ( سورۃ اعراف:۱۵۲) اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائیوں کو بخش اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کیجیئو۔اور تو بہت ہی رحم کرنے والا ہے۔۱۲ - اَنْتَ وَلِيُّنَا فَاغْفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الْغَافِرِينَ (سورۃ اعراف: ۱۵۶) (اے ہمارے رب ! ) تو ہی ہمارا والی ہے سو بخش ہم کو اور رحم کر ہم پر اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے۔(لیلۃ القدر کی دعا ) ۱۳ - اَللّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا كُلَّهَا إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا انْتَ ( مسند احمد بن حنبل جلد : ۶ صفحه ۲ ۱۸) الہی! تو بہت ہی عفو کرنے والا ہے۔عفو کو پسند کرتا ہے۔ہمیں معاف فرما اور ہماری تمام کمزوریوں کی پردہ پوشی فرما۔گناہوں کو کوئی نہیں ڈھانپتا مگر تو ہی۔١٤ - رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَّسِينَا أَوْاَحْطَانًا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَا طَاقَةَ لَنَابِهِ ، وَاعْفُ عَنَّار، وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ وقفه ( سورة البقره: ۲۸۷) اے ہمارے رب ! نہ پکڑ ہم کو اگر ہم بھول جائیں یا چوک جائیں۔اے ہمارے رب ! نہ رکھ ہم پر بوجھ جیسا تو نے رکھا تھا ان لوگوں پر جو پہلے ہیں۔اے ہمارے رب! اور نہ اُٹھوا ہم سے و جس کی طاقت نہیں ہم کو اور درگزر کر ہم سے اور بخش ہم کو اور ہم پر رحم کر تو ہمارا آقا ہے تو ہماری