حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page iii of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page iii

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب وو اب نورالدین کی شاگردی اختیار کریں“ حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب فرماتے ہیں: وو ۱۹۱۰ء میں حضرت خلیفہ المسیح الاول نے مجھ سے فرمایا: جتنی انگریزی ھمیں ضرورت هے اُتنی آپ نے پڑ ھ لی ھے۔اب نورالدین کی شاگردی اختیار کریں۔جس راستے پر نور الدین چلائے گا۔اس میں آپ کیلئے کامیابی ہے“۔(خود نوشت سوانح حیات صفحه ۲ )