حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 203
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 203 ( نا گہانی آفات سے بچنے کی دعا ) مناجات ولی اللہ ۱۵۶ - اَللَّهُمَّ لَا تُهْلِكُنَا فَجَاةً وَّلَا تَأْخُذْنَا بَغْتَةً وَّ لَا تَغْفُلْنَا عَنْ حَقٍ وَّلَا وَصِيَّة الہی! نہ ہلاک کر ہم کو نا گہاں اور نہ پکڑ ہم کو یکا یک اور نہ غافل کر ہم کو کسی حق سے اور نہ کسی بد خلقی اور نفاق سے بیچنے کے لئے ) ۱۵۷ (الف) - اَللَّهُمَّ اِنّى اَعُوذُبِكَ مِنَ الشَّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَسُوءِ الاخلاق (سنن نسائی کتاب الاستعاذہ حدیث نمبر ۵۴۷۳) الہی میں تیری پناہ لیتا ہوں آپس کی پھوٹ سے اور نفاق سے اور بُری عادتوں سے۔(پیغام صلح ) ۱۵۷ (ب) - أَصْلِحُ بَيْنِي وَبَيْنَ اِخْوَتِي - الہامی دعا حضرت مسیح موعود علیہ السلام از تذکره صفحه ۷۱۶) میرے اور میرے بھائیوں کے درمیان صلح فرما۔( اخلاق سیئہ اور لغزشوں سے بچنے کے لئے ) ۱۵۸ - اَللَّهُمَّ إِنِّي اَعُوذُبِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْاهْوَاءِ وَالْادْوَاءِ (جامع الترمذی، ابواب الدعوات حدیث نمبر ۳۵۹) الہی! بیشک میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں ناپسندیدہ اخلاق سے اور بُرے عملوں سے اور