حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 204
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 204 مناجات ولی اللہ بد خواہشوں اور بُری بیماریوں سے۔۱۵۹ - اَللّهُمَّ اِنّى اَعُوذُبِكَ مِنَ العَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ (بخاری کتاب الدعوات حدیث نمبر ۶۳۶۷) وَالْمَغْرَمِ وَالْمَاثَم - الہی ! میں تیری پناہ لیتا ہوں عاجزی سے اور کاہلی سے اور بُزدلی سے اور پیر فرتوت ہونے سے اور تاوان اور گناہ سے۔١٠ - اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنَ الْقَسْوَةِ وَالْغَفْلَةِ وَالْعَيْلَةِ وَالذِلَّةِ وَالْمَسْكَنَةِ (اتحاف جلد ۵ حدیث نمبر ۶ ۸ بحواله موسوعه جلد ۲ صفحه ۲۱۵) الہی ! میں تیری پناہ لیتا ہوں سنگدلی اور غفلت اور محتاجی اور خواری اور تنگدستی ہے۔۱۱ (الف) - اَللَّهُمَّ إِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنْ ضِيْقِ الدُّنْيَا وَضِيقِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مجمع الزوائد کتاب الصلوۃ حدیث نمبر ۳۵۴۴) الہی ! میں تیری پناہ لیتا ہوں دنیا کی تنگی اور روز قیامت کی تنگی سے۔( غم سے نجات کے لئے ) ۱ ۱ (ب)- رَبِّ نَجِّنِي مِنْ غَمِّي اے میرے رب ! نجات دے مجھے میرے غم سے۔( شفایابی کے لئے ) (الهامی دعا از تذکره صفحه ۱۶۱) ۱۶۲ - اَللّهُمَّ اِنّى اَعُوذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْكُفْرِ وَالْفُسُوقِ وَالشَّقَاقِ وَالسُّمْعَةِ وَالرِّيَاءِ وَاَعُوذُبِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَالْبَكَم وَالْبَرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَسَيِّءِ الْاَسْقَامِ إِشْفِنِي مِنْ لَّدُنكَ وَارُحَمُنِي - حصن حصین صفحه ۳۹ مطبوعه ۱۳۴۹ ھ مصر )