حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 174
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 174 مناجات ولی اللہ الہی ! کفایت کر مجھ کو اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے اور بے پرواہ کر مجھ کو اپنے فضل۔دوسرے لوگوں سے۔( دعائے صحت ) 19 - اَللَّهُمَّ إِنِّي اَسْتَلْكَ صِحَّةً فِى إِيْمَانٍ وَّ إِيْمَانًا فِي حُسْنِ خُلُقٍ وَّ نَجَاةً يَّتْبَعُهَا فَلَاحٌ وَّرَحْمَةً مِّنْكَ وَعَافِيَةً وَّمَغْفِرَةً مِّنْكَ وَرِضْوَانًا ( مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحه ۳۲۱) الہی ! میں تجھ سے مانگتا ہوں ایمان کی درستگی اور ایمان نیک خلق کے ساتھ اور ایسی نجات کہ جس کے پیچھے فلاح ہو اور ( مانگتا ہوں ) تیری رحمت اور عافیت اور تیری بخشش اور خوشنودی۔٧٠ - اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَلُكَ الصِّحَّةَ وَالْعِفَّةَ وَ الْاَمَانَةَ وَحُسْنَ الْخُلُقِ وَالرّضا بالقدر (کنز العمال جلد ۳ حدیث نمبر۰ ۳۶۵) الہی ! میں تجھ سے مانگتا ہوں صحت اور عفت اور دیانتداری اور نیک خلق اور تقدیر پر رضا۔ا اللَّهُمَّ اِنّى أَسْتَلْكَ اَنْ تُبَارِكَ لِي فِي سَمْعِي وَفِي بَصَرِي وَ فِي رُوحِي وَفِي خَلْقِي وَفِي مَحْيَايَ وَفِي مَمَاتِي وَفِي عَمَلِي - (مستدرک حاکم کتاب الدعا جلد اصفحه ۵۲۰) الہی! برکت دے مجھے میری شنوائی میں اور میری بینائی میں اور میری روح میں اور میری خلقت میں اور میرے اخلاق میں اور میرے جینے میں اور میرے مرنے میں اور میرے عمل میں۔( دعائے قنوت) - اَللّهُمَّ اهْدِنِي فِيْمَنُ هَدَيْتَ وَعَافِنِى فِيْمَنُ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيْمَنُ تَوَلَّيْتَ