حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 166
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 166 مناجات ولی اللہ ( قیام صلوة ) ۴۳ - رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ (سورۃ ابراہیم: ۴۱ ۴۲) اے میرے رب ! بنا مجھ کو نماز قائم کرنے والا اور میری اولا دکو بھی۔اے ہمارے رب! اور قبول کر میری دعا! اے ہمارے رب! بخش مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور سب مومنوں کو جس دن کہ قائم ہو حساب۔( با برکت ہجرت ) (سورۃ بنی اسرائیل: ۸۱) ۴۴- قُلْ رَبِّ اَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَاَخْرِجُنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلُ لَى مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَنًا نَّصِيرًاه ( تو کہہ دے) اے میرے رب! داخل کر مجھ کو سچائی کا داخل کرنا اور نکال مجھ کو سچائی کا نکالنا اور برے لئے اپنے حضور سے ایک جانشین جو بہت مدد کرنے والا ہو۔( سورة البقره: ۱۲۹) ۴۵- رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَاَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيْهِمْ إِنَّكَ انْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اے ہمارے رب! بنا ہمیں فرمانبردار اپنا اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک گروہ تابع فرمان اپنا اور دکھا ہمیں ہماری قربان گاہیں اور ہماری طرف متوجہ ہو۔تو ہی ہے بہت متوجہ ہونے والا اور رحم کرنے والا۔اے ہمارے رب! اور مبعوث کر ان میں ایک رسول انہی میں سے جو پڑھے ان پر تیری آیتیں اور سکھا دے ان کو کتاب اور دانائی اور پاک کرے ان کو۔تو ہی ہے اپنے