حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 165 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 165

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 165 مناجات ولی اللہ الہی ! جو تو نے مجھے عنایت کیں وہ چیزیں جو مجھ کو محبوب تھیں اسی طرح تو بنا ان چیزوں کو میرے لئے وسیلہ ان باتوں میں جن کو تو پسند کرتا ہے۔۴۰ (الف) - اللَّهُمَّ وَمَا زَوَيْتَ عَنِّى مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاعًا لِي فِيْمَا تُحِبُّ ترندی کتاب الدعوات حدیث نمبر (۳۴۱۳) الہی ! اور جو چیز تو نے ہٹا دی مجھ سے میری محبوب چیزوں میں سے تو اس خلا کو بھر دے اس چیز سے جس کو تو پسند کرتا ہے۔۲۰ (ب) - يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتُ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ ( ترمذی کتاب الدعوات حدیث ۳۴۴۴) اے پھیر نے والے دلوں کے ثابت رکھ میرے دل کو اپنے دین پر۔۴۱ - اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَلْكَ قُلُوْبًا اَوَّاهَةً مُّخْبَتَةً مُّنِيْبَةٌ فِي سَبِيْلِكَ- (کنز العمال جلد۲ حدیث نمبر ۳۶۰۹) الہی ! ہم تجھ سے ایسے دل مانگتے ہیں جو بہت گداز فروتنی کرنے والے جھکنے والے ہوں تیری راہ میں۔٤٢ - اَللَّهُمَّ إِنَّ قُلُوبَنَا وَنَوَاصِيَنَا وَجَوَارحَنَا بِيَدِكَ لَمْ تُمَلِكْنَا مِنْهَا شَيْئًا فَإِذَا فَعَلْتَ ذَالِكَ بِنَا فَكُنْ أَنْتَ وَلِيَّنَا وَاهْدِنَا إِلَى سَوَاءِ السَّبِيلِ (کنز العمال جلد ۳ حدیث نمبر ۳۸۰۷) الہی ! ہمارے دل اور ہماری پیشانی کے بال اور ہمارے ہاتھ پاؤں تیرے قبضہ میں ہیں۔تو نے مالک نہیں کیا ہمیں اُن میں سے کسی کا پس تو نے جب ہمارے ساتھ یہ کیا ہے تو تو ہی ہمارا مددگار ہو اور رہنمائی فرما ہماری سیدھے راستے کی۔