حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 164
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 164 مناجات ولی اللہ اَقْرَرْتَ أَعْيُنَ أَهْلِ الدُّنْيَا مِنْ دُنْيَا هُمْ فَاقْرِرُ عَيْنِي مِنْ عِبَادَتِكَ (اتحاف جلد ۵ صفحه ۷۸ بحواله موسوعه جلد ۲ صفحه ۱۵۸) الہی ! تو کر دے اپنی محبت کو سب چیزوں سے زیادہ محبوب میرے لئے اور کر دے اپنے ڈرکو سب چیزوں سے زیادہ ڈرانے والا میرے نزدیک اور کاٹ دے مجھ سے حاجتیں دنیا کی اپنے دیدار کے شوق سے اور اگر تو نے ٹھنڈی کی ہیں آنکھیں دنیا داروں کی ان کی دنیا سے تو ٹھنڈی کر میری آنکھ اپنی عبادت سے۔٣٦ - اللَّهُمَّ اِنّى اَسْتَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَالْعَمَلَ الَّذِي۔يُبَلِّغُنِي حُبَّكَ (کنز العمال جلد ۲ حدیث نمبر ۳۷۹۴) الہی ! میں مانگتا ہوں تجھ سے تیری محبت اور محبت ان کی جو تجھ سے محبت رکھتے ہیں اور وہ کام جو مجھ کو تیری محبت تک پہنچائے۔- اللَّهُمَّ اجْعَلُ حُبَّكَ اَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ نَّفْسِي وَاَهْلِي وَمِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ ( کنز العمال جلد۲ حدیث نمبر ۳۷۹۴) الہی! تو کر دے اپنی محبت کو زیادہ عزیز میری جان سے اور میرے گھر والوں سے اور ٹھنڈے پانی ۳۸ - اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَنْفَعُنِي حُبُّهُ عِنْدَكَ (جامع ترمذی ابواب الدعوات حدیث نمبر ۱ ۳۴۹) الہی! نصیب کر مجھے اپنی محبت اور محبت اس شخص کی جس کی محبت تیرے نزدیک مجھے فائدہ ے۔٣٩ - اَللّهُمَّ رَزَقْتَنِى مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِي فِيْمَا تُحِبُّ ترندی کتاب الدعوات حدیث ۳۴۱۳)