حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 154
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 154 مناجات ولی اللہ فرما یقینا تو ہی میرا پروردگار ہے۔٩ - رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِى لِلْإِيْمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَامَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفَرْعَنَّا سَيَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ رَبَّنَا وَاتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَادَه (سورۃ آل عمران : ۱۹۴-۱۹۵) اے ہمارے رب! ہم نے سنا کہ ایک پکارنے والا پکارتا ہے ایمان لانے کیلئے۔(کہتا ہے) ایمان لاؤ اپنے رب پر سو ہم ایمان لائے۔اے ہمارے رب! بخشش ہم کو گناہ ہمارے اور دُور کر ہم سے ہماری بُرائیاں اور موت دے ہم کو نیک لوگوں کے ساتھ۔اے ہمارے رب ! دے ہم کو جو وعدہ کیا تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ اور رسوا نہ کر ہم کو قیامت کے دن۔یقینا تو نہیں خلاف کرتا وعدہ کا۔ا (الف) - رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ (سورة نوح:۲۹) اے میرے رب معاف کر مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو آوے میرے گھر میں امن طلب کرتا ہوا اور مومن مرد اور مومن عورتوں کو۔ا (ب) - رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُونَا بِالْإِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلَّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُ وُفٌ رَّحِيمٌ ( سورة الحشر :11) اے ہمارے رب ! بخش ہمیں اور ہمارے بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور نہ ڈال ہمارے دلوں میں کینہ ان لوگوں کا جو ایمان لائے۔بیشک تو ہی بخشنے والا مہربان ہے۔١١ - رَبِّ اغْفِرْلِى وَلَا خِي وَ اَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ وَأَنْتَ اَرْحَمُ