حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 196
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 196 مناجات ولی اللہ وَاَصْلِحْهُمْ وَاَصْلِحُ ذَاتَ بَيْنِهِمْ وَالِفْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَاجْعَلُ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ وَالْحِكْمَةَ وَثَبِّتْهُمْ عَلى مِلَّةِ رَسُولِكَ وَ اَوْزِعْهُمْ أَنْ يَشْكُرُوا نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ وَأَنْ يُوفُوا بِعَهْدِكَ الَّذِي عَاهَدْتَهُمْ عَلَيْهِ وَانُصُرْهُمْ عَلى عَدُوّكَ وَعَدَدُ وَهِمُ الهُ الْحَقِّ سُبْحَنَكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اغْفِرْ لِي ذَنْبِى وَأَصْلِحْ لِي عَمَلِيُّ إِنَّكَ تَغْفِرُ الذُّنُوبَ لِمَنْ تَشَاءُ وَأَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ - الہی ! ہمارے گناہ ڈھانپ اور ایمان والوں کے اور ایمان والیوں کے اور مسلمان مردوں کے اور مسلمان عورتوں کے اور ان کی اصلاح فرما اور بنا ان کی آپس کی بگڑی ہوئی بات اور الفت ڈال دے اُن کے دلوں میں اور داخل کر دے اُن کے دلوں میں ایمان اور حکمت اور قائم رکھے ان کو مذہب پر اپنے رسول کے اور توفیق دے ان کو کہ وہ شکر کریں تیری اس نعمت کا جو تو نے ان پر کی اور یہ کہ وہ پورا کریں تیرے اُس عہد کو جو تو نے اُن سے لیا اور مددکر ان کی اپنے دشمن پر اور اُن کے دشمن پر اے بچے خدا پاک ذات ہے تو کوئی قابل عبادت نہیں مگر تو ہی۔میرے گناہ ڈھانپ اور سنوار میرے لئے میرے کام تو ہی گناہ ڈھانپتا ہے جس کیلئے چاہتا ہے اور تو غفور ہم ہے۔دوام نعمت ١٣٦ - اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَلُكَ النَّعِيمَ الْمُقِيمَ الَّذِي لَا يَحُولُ وَلَا يَزُولُ رَبِّ اجْعَلْنِي مُبَارَكًا حَيْثُمَا كُنْتُ - ( مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحه ۴۲۴) الہی ! میں تجھ سے مانگتا ہوں نعمت ہمیشہ رہنے والی جو نہ بدلے اور نہ الگ ہو۔اے میرے رب ! بنا مجھے مبارک جہاں کہیں بھی میں ہوں۔۱۳۷ - اللَّهُمَّ اَعْطِنِي إِيْمَانًا لَّا يَرْتَدُّ وَيَقِينًا لَيْسَ بَعْدَهُ كُفْرٌ وَّ رَحْمَةً اَنَالُ