حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 192 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 192

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 192 مناجات ولی اللہ اے ہمارے رب ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان حق کی فتح کر اور تو بہتر فتح کرنے والا ہے۔۱۲۲ (الف) - رَبَّنَا إِنَّنَا مَغْلُوبُونَ فَانْتَصِرُ - اے ہمارے رب! ہم مغلوب ہیں ہماری مددفرما۔۱۲۲ (ب) - رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمُ وَاَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ (سورة المؤمنون: ١١٩) اے رب ! بخش اور رحم کر اور تو تمام مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ہے۔۲۳ ۱ (الف) - رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّحِمِينَ ( سورة المؤمنون:۱۱۰) اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے سو تو ہم کو بخش اور رحم کر ہم پر اور تو سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ہے۔رشد و ہدایت ) ۱۲۳ (ب) - رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًاه ( سورۃ الکھف :۱۱) اے ہمارے رب ! دے ہم کو اپنے حضور سے رحمت اور تیار کر ہمارے لئے ہمارے کام سے بھلائی۔( نعماء الہیہ کے حصول کے لئے ) ۱۲۴ - اَللَّهُمَّ افْتَحْ أَقْفَالَ قُلُوبِنَا بِذِكْرِكَ وَ أَتْمِمْ عَلَيْنَا بِنِعْمَتِكَ وَأَسْبِعُ عَلَيْنَا مِنْ فَضْلِكَ وَاجْعَلْنَا مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ (کنز العمال جلدے حدیث نمبر ۲۰۹۹۰) الہی ! کھول دے قفل ہمارے دلوں کے اپنے ذکر سے اور پوری کر ہم پر اپنی نعمت اور پورا کر ہم پر اپنا فضل اور بنا ہم کو اپنے نیک بندوں میں سے۔۱۲۵ - اَللَّهُمَّ افْتَحْ لَنَا اَبْوَابَ نِعْمَتِكَ وَسَهِّلْ لَّنَا أَبْوَابَ رِزْقِكَ (کنز العمال جلد ۷ حدیث ۲۰۷۸۹)