حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 191 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 191

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 191 مناجات ولی اللہ ١٩ ١ - رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَهُ وَاَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ (سورة النمل:۲۰) اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں شکر بجالاؤں تیری اس نعمت کا جو تو نے کی ہے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر (اور توفیق دے مجھ کو ) کہ میں ایسا نیک عمل کروں جس کو تو پسند کرے۔اور داخل کر تو مجھے اپنی مہربانی سے اپنے نیک بندوں میں۔(سفر اور ہجرت ) ۱۲۰ - رَبِّ اَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُّبَارَكًا وَّاَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ (سورة المؤمنون:۳۰) اے میرے رب! اُتار مجھ کو اُتارنا مبارک اور تو بہتر اتارنے والا ہے۔حق و باطل کے درمیان فیصلہ ) ( سورة الشعراء: ۱۱۸-۱۱۹) ۱۲۱ (الف) - رَبِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُونِ ، فَافْتَحُ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ فَتْحًا وَّنَجِّنِي وَمَنْ مَّعِيَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اے اللہ اتحقیق میری قوم نے مجھے جھٹلایا ہے۔سو تو فیصلہ کر میرے درمیان اور ان کے درمیان پورا فیصلہ اور نجات دے مجھ کو اور ان لوگوں کو بھی جو میرے ساتھ ایمان لائے۔۱۲۱ (ب) - رَبِّ احْكُمُ بِالْحَقِّ ، وَ رَبُّنَا الرَّحْمَنُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا ( سورۃ الانبیاء : ۱۱۳) تَصِفُونَ اے رب! فیصلہ فرما حق کا اور ہمارا رب رحمان ہے جس سے مدد طلب کی جاسکتی ہے ان باتوں کے خلاف جو تم بیان کرتے ہو۔۱۲۱ (ج) - رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ خَيْرُ الْفَاتِحِيْنَ (سورۃ الاعراف:۹۰)