حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 179
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 179 مناجات ولی اللہ اے اللہ ! دُور رکھنا ہمیں شیطان سے اور دُور رکھنا شیطان کو اس اولا د سے جو تو ہمیں دے۔۸۴ - اَللَّهُمَّ اَصْلِحْ لِي فِى نَفْسِى وَاَصْلِحْ لِي فِي زَوْجَتِي وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِى وَبَارِكْ لِى فِيْهِمْ وَارْزُقُهُمُ رِزْقًا كَرِيمًا وَّانْبَتْهُمُ نَبَاتًا حَسَنًا - الہی ! تو اصلاح کر میرے لئے میرے نفس کی اور اصلاح کر میرے لئے میری بیوی کی اور اصلاح کر میرے لئے میری اولاد کی اور برکت دے مجھ کو ان میں اور رزق دے تو ان کو باعزت رزق اور نشونما کر ان کی اچھی نشو نما۔(حصول اولاد کے لئے ) ۸۵ - رَبِّ لَا تَذَرُنِي فَرْدًا وَّاَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ - (سورة الانبياء: ٩٠) اے میرے رب ! نہ تو چھوڑ مجھے اکیلا اور تو ہے سب سے بہتر وارث۔- رَبِّ إِنِّى وَهَنَ الْعَظْمُ مِنّى وَاشْتَعَلَ الرَّأْسُ شَيْئًا ۖ وَلَمْ أَكُنُ بدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيَّاه وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ مِنْ وَرَاءِ ئُ وَكَانَتِ امْرَأَتِي ق عَاقِرًا فَهَبْ لِي مِنْ لَّدُنكَ وَلِيًّا ٥ يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ ، وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّاه (سورۃ مریم : ۵-۷) اے میرے رب ! کمزور ہوگئیں ہڈیاں میری اور سفید ہوگیا سر بڑھاپے کی وجہ سے اور اے رب میرے نہیں رہا میں تجھ سے مانگ کر محروم اور میں ڈرتا ہوں بھائی بندوں سے اپنے پیچھے اور ہے میری عورت بانجھ سو عطا کر مجھے اپنے حضور سے ولی عہد جو میرا وارث ہو اور وارث ہو یعقوب کی اولاد کا اور بنا اس کو اے رب ! اپنا محبوب - رَبِّ اَوْ زِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَهُ وَاَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِى إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ (سورۃ الاحقاف: ۱۶)