ولادت سے نبوت تک — Page 61
نفرت بغیر اللہ کے نام کی چیزوں کا نہ کھانا وغیرہ ایسی باتیں ہیں جو بپیچی نہیں ہیں۔بچہ یہ بھی سب نے دیکھیں اور پہچان بھی لیا۔ماں آپ کو فضولیات سے خدا نے بچایا۔پھر آپ کی شان کو پیدا ہوتے ہی ظاہر کرنا شروع کر دیا کہ حضرت حلیمہ کے علاوہ ان کے قبیلہ کے لوگ بھی آپ کے وجود کی برکت کے گواہ بنے۔شین مصدر کا واقعہ خوبیات دعا کا نشان جو مکہ میں بارش ہوئی وغیرہ نشانات سے آپ کو بچا میں مدد ملی۔بچہ ان عالموں نے بھی آپ کو ان ہی نشانیوں سے پہچان لیا تھا۔اور عام انسان بھی غور کرے تو اس کو بھی پہچانتے ہیں۔شکل نہیں ہو گی۔ماں بحیرہ راہب نے تو کشفی طور پر درختوں ، پتھروں کو سجدہ کرتے دیکھا۔پھر آپ کو بلا کر باتیں کر کے جسم کا دیکھ کر بچانا اور بتایا۔پھر ا نشا نیا بھی تو نہیں۔ان سب باتوں سے لوگ آنے والے کو پہچان لیتے ہیں۔اس تجارتی سفر میں اتنے زیادہ فائدے کے ساتھ میسرہ نے اپنی مالکہ حضرت خدیجہ بہ کو ساری باتیں بتائی ہوں گی۔ماں میسرہ نے سفر کے دوران آپ کے اخلاق۔کردار حسن معاملہ۔محنت۔پھر راہب کا واقعہ۔سب حضرت خدیجہ کو بتایا۔آپ نے پہلے ہی متاثر تھیں۔پھر تو آپ پر ان باتوں نے اور اثر کیا۔انہوں نے اچھی طرح سوچ کر آپ کے سفر سے لوٹنے کے تین ماہ بعد نکاح کا بچه له سیرت النبی شبلی نعمانی جلد اول صفحہ ۱۸۸