ولادت سے نبوت تک — Page 58
۵۸ بچہ اللہ میاں نشانیاں تو تا دیتا ہے۔لوگ کیسے پہچانتے ہیں ؟ ماں ایسے نیک لوگوں کی اللہ تعالی خود رہنمائی فرماتا ہے کبھی واضح الہام کے ذریعہ اور کبھی کشف یا ر ڈیا کے ذریعہ کیونکہ انسان دیکھ میں گھر گیا ہے۔اچھے اخلاق معموما نظر نہیں آتے۔اس لئے ایسے دردناک دور میں ہمیشہ کی طرح خدا تعالیٰ انسانوں کو بچانے کے لئے اپنا نبی بھیجتا ہے جو اُن کو نیکی کی طرف بلاتا ہے۔بچہ ان باتوں کو عالم پہچانتے ہیں۔لیکن ایک عام انسان کے لئے کیا نشانی ہے ماں اس گناہوں اور ظلم کے دور میں نبی کی زندگی اپنے ارد گرد بسنے والوں سے مختلف ہوتی ہے۔وہ بچپن سے ہی اچھے اخلاق اور کردار کا مالک ہوتا ہے۔یعنی سچائی ہمدردی میت ، خلوص ، امانت ، احترام ، سب سے پیار وغیرہ ایسی باتیں ہیں جو چھپی نہیں رہتیں۔اور اس کو اس کے رشتہ دار، عزیز، جان پہچان کے لوگوں کے علاوہ ، پڑوسی، محلے والے ، ارد گرد بنے والے دیکھتے ہوئے حیرت بھی کرتے ہیں کہ یہ کیسا انسان ہے ؟ اور ظاہر ہے جو سب سے الگ اور مختلف ہے اس کی زندگی ایک نمونہ کی حیثیت رکھتی ہے وہی رہبر بن سکتا ہے۔بچہ کیا نبی کے زمانے کی نشانیاں بھی بنائی جاتی ہیں ؟ ماں اللہ تعالیٰ کا قانون ہے کہ وہ ایک حد تک اس دور کی بھی نشاندہی کر دینا ہے جو پہچاننے والوں اور سچائی کو تلاش کرنے والوں کے لئے آسانی پیدا کر دیتا ہے۔اس کے علاوہ ہر نبی اپنے فوراً بعد آنے والے نبی کے آنے کا وقت بھی بنا دیتا ہے کہ کتنی مدت بعد وہ آئے گا۔اُس زمانے میں یہ یہ باتیں نمایاں طور پر ہوں گی اور پھر اس کے خاندان۔اس کے