وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 28
i اتباعنی الیواقیت والجواہر از حضرت امام شعرانی جلد ۲ صفحه ۱۷۴ و تفسیر ابن کثیر بر حاشیه فتح البیان جلد ۲ صفحه ۲۴۶ ) دوسری حدیث : سيدة النساء حضرت فاطمتہ از مرانه ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ اور حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إِنَّ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ عَاشَ عِشْرِينَ وَمِائَةً ؛ م لهم کنز العمال جلد 4 م ، تفسير جامع البيان" عطبری جلد ۳ ص ۱۳ ، حجم الكرامة ) ترجمہ : یقیناً حضرت عیسی ابن مریم ایک سو بیس برس زندہ رہے۔یہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک احسان عظیم کا تذکرہ ضروری ہے۔کروڑ جہاں ہو تو کر دوں فدا محمد پر کہ اس کے لطف و عنایات کا شمار نہیں آنحضرت صلی الہ علیہ سلم کی بیان تکلم کا کمال یہ ہے کہ حضور نے جہاں یہودی ان سے کے مسیح کی وفات اور اُس کی ایک سنسو نہیں سالہ عمر کی خبر دی وہاں ایک محمدی میشیح کی بھاری خوشخبری بھی سنائی اور وضاحت فرمائی کہ اسرائیلی میخ کا رنگ سرخ اور بال ) گھنگریالے تھے مگر مسیح محمدی گندم گوں رنگ والا ہوگا اور اس کے بال سید - 11400 ہوں گے۔(بخاری مصری جلد ۲ ص۱۶۵ پھر مستقبل میں آنے والے مشیح کے بارے میں یہ نہیں فرمایا کہ اما مگن میں انبياء بني اسرائيل بلکہ یہ فرما یا کہ : اِمَامُكُم مِنكُمْ " " نَاقَكُمْ مِنْكُمْ " د بخاری مصری جلد ۲ ص و مسلم جلد ام مصری )