وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 27
۲۷ اس آیت میں حضرت علی علیہ السلام سے وعدہ کیا گیا تھا کہ تیری وفات اور رفع الی اللہ کے بعد نبی آخر الزمان بھیجا جائے گا جس کے ذریعہ تیری ذات سے تمام اعتراضات دور ہو جائیں گے اور لوگوں پر ظاہر ہو جائے گا کہ آپ خدا کے پیچھے رسول اُس کے مُقرب اور آسمان روحانیت کے ایک بلند مقام پر فائز ہیں ، خدا کا یہ وعدہ ہمارے نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات سے پورا ہو گیا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کے بھی محسن ہیں جن کا دامن آپ نے میرا ایک الزام اور آلائش سے پاک کرکے دکھلا دیا۔امت مسلمہ کو مسلسل یاد دہانی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف مدینہ کی مسجد نبوی میں ہی حضرت مہینے ناصری کی وفات کا اعلان نہیں فرمایا بلکہ اپنی زندگی میں امت مسلمہ کو اس کی طرف بار بار توجہ دلائی۔اس حقیقت کے ثبوت میں یہ عاجہ بطور نمونہ تین احادیث کا ذکر کرنا چاہتا ہے :۔پہلی حدیث تومان عينى حَيَّانَا وَسِعَةً إِلَّا الشامي۔(شرح فقہ اکبر مصری ملا از حضرت امام علی القاری مطبوعه شاه مطابق شم یعنی اگر جنایت میلی زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیر چارہ نہ ہوتا۔اسی مفہوم کی ایک اور حدیث ہے جس میں موسیٰ اور عیسی دونوں کا ذکر ہے اس کانن یہ ہے : توانا رَسَى حَيَّيْنِ لَمَا وَسِعَهُمَا إِلَّا