وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 51
۵۱ which have made Mohammadanism hateful in our eyes, but the False Prophet holds his place no less pre-emi- nently than before۔Changes are plainly to be recog- nised; but Mohammadanism is not the less aggressive, us (God grant that and alas to some minds among they be not many) even additionally attractive۔" (The Official Report of the Missionary Conference of the Anglican Communion, 1894, page 64)۔ترجمہ : اسلام میں ایک نئی حرکت کے آثار نمایاں ہیں۔مجھے اُن لوگوں نے جو صاحب تجربہ ہیں بتایا ہے کہ ہندوستان کی برطانوی مملکت میں ایک نئی طرز کا اسلام ہمارے سامنے آرہا ہے۔اس نئے اسلام کی وجہ سے مستند کو پھر وہی پہلی سی عظمت حاصل ہوتی جارہی ہے یہ نشے تغیرات بآسانی شناخت کئے جاسکتے ہیں۔پھر یہ نیا اسلام اپنی نوعیت میں مدافعانہ ہی نہیں بلکہ جارحانہ حیثیت کا حامل بھی ہے۔افسوس ہے تو اس بات کا کہ ہم میں سے بعض کے ذہن اس کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔بعض قدیم نوشتے ور بعض قدیم نوشتوں میں بتایا گیا تھا : يَدْعُوكُم إِلَى مَا دَعَاكُمْ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ " (بحار الانوار جلد ساعت ۱۸۰ مطبوعه ایران )