وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 50
۵۰ سه آن مسیحا که بر افلاک مقامش گویند لطف کردی که از یں خاک مرا اس کردی ترجمہ : وہ میسج میں کا مقام آسمانوں پر بیان کرتے ہیں تو نے ہی تو مهربانی فرمائی کہ اسی خاک میں سے مجھے وہی بیج بنا دیا۔عیسائی دنیا میں تشویش و اضطراب اور پادریوں کی عالمی کانفرنس حضرت مسیح موعود و مہدی مسعود کی یہ دعوت ایک آسمانی قرنا اور صور اسرافیل ثابت ہوئی جس نے مسلمانوں کے مردہ جسم میں زندگی کی ایک زبر دست روح پھونک دی گریسیلیبی افواج تاپ مقابلہ نہ لاکر بدحواس ہوگئیں۔اُن کے قدم اکھڑ گئے اور ترقی کی رفتار یکا یک رک گئی ، اسلام کو مٹا دینے کے سارے منصوبے خاک میں مل گئے اور اسلام کی ابھرتی ہوئی نئی قوت و طاقت نے ان کو بہت جلد احساس دلا دیا کہ صلیبی مذہب خطرے میں ہے۔چنانچہ ء میں پادریوں کی ایک عالمی کانفرنس لندن میں منعقد ہوئی تھیں میں لارڈ یشپ آف گلومیٹر دی رائٹ ریورنڈ چارلس بیان ایلی کوٹ (LORD BISHOP OF CLOUCESTER, THE RIGHT REVEREND CHARLES JOHN ELLICOT) واننظراب کا اظہار کرتے ہوئے پوری مسیحی دنیا کو مطلع کیا کہ نے نہایت درجہ تشویش "I learn from those who are experienced in these things that there is now a new kind of Mohammadan- ism showing itself in many parts of our empire in India, own island here at home, Moham- and even in our now speaks with reverence of our blessed Lord and Master, but is not the less more intensely It discards many of these usages monotheistic than ever madanism