وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 52
۵۲ یعنی : مهدی موعود مسلمانوں کو انھیں میں عقائد کی طرف بلائیں گئے جن کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت دی تھی۔بعض پرانی روایات میں ہے کہ میری منتظر حقائق کے چہرہ سے پردہ اٹھائینگے اسلام کے مقدس دین میں نئی تازگی پیدا ہوگی جو چیز اسلام کا حصہ نہ ہوگی، آئین اُس کے ساتھ چمٹی ہوگئی اُس کو اس طور پر لغو ثابت کریں گے کہ لوگ گمان کرینگے کہ مہدی نیا دین اور نئی کتاب سے آیا ہے ؟ YM ( ترجمه از فارسی کتاب «المهدی" تالیف سید صدر الدین صدر صف مطبوعه ایران ) اس عظیم الشان پیشگوئی کے مطابق حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے مسلمانان عالم کو مخاطب کر کے فرمایا : خوب یاد رکھو کہ بجز موت مسیح صلیبی عقید : پر موت نہیں آسکتی سو اس سے فائدہ کیا کہ بر خلاف تعلیم قرآن اُس کو زندہ سمجھا جائے اس کو مرنے دوتا یہ دین زندہ ہوتا رکشتی نوح صفحه (۱۵) اسی طرح آپ نے سالانہ جلسہ قادیان میں تقریر کرتے ہوئے فرمایا : " وفات مسیح اور حیاتِ اسلام یہ دونوں مقاصد باہم بہت بڑا تعلق رکھتے ہیں۔اور وفات مسیح کا مسئلہ اس زمانہ میں حیات، اسلام کے لیے ضروری ہو گیا ہئے اس لیے کہ حیات مسیح سے جو فتنہ پیدا ہوا ہے وہ بہت بڑھ گیا ہے۔حضرت علی کی حیات اوائل میں تو صرف ایک فعلی کارنگ رکھتی تھی مگر آج علی ایک ارد یا بن گئی ہے جو اسلام کو نگلنا چاہتی ہے۔۔۔اسلام تنزل