وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 53
۵۳ کی حالت میں ہے اور میاشیت کا یہی ہتھیار حیات میں ہے جس کونے کہ وہ اسلام پر حملہ آور ہو رہے ہیں اور مسلمانوں کی ذرتیت عیسائیوں کا شکار ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے خدا تعالے نے چاہا کہ اب مسلمانوں کو متنبہ کیا جاوے " پھر فرمایا کہ ملفوظات جلد و هم صفحه ہا سم سوس ۳۳۵ اور ۱۳۴۵ ترینی کو مرنے دو کہ اس میں اسلام کی حیات ہے ایسا ہی عینی موسوی کی بجائے عیسی محمدی آنے دو کہ اس میں اسلام کی عظمت ہے۔الملفوظات بجاد ۱۰ مت۴۵ ) مسلمانوں یہ تب ادبار آیا کہ جب تعلیم قرآن کو بھلایا رسول حق کو مٹی میں شادیا مسیحا کو فلک پر ہے بیٹھایا یہ تو ہمیں کر کے پھل دلیا ہی پایا اہانت نے انہیں کیا کیا دکھایا خدا نے پھر تمہیں اب ہے بلایا کہ سوچو عزت نخیر البرایا ہمیں یہ رہ خدا نے خود دیکھا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرى الاعادي حضرت مهدی موعود کی ایک اہم وصیت مسلمانان عالم کو حضرت مهدی موعود علیہ السلام نے اپنی زندہ جاوید تصانیف میں عقید حیات مسیح کا نہایت مفصل ، مدل اور جامع تجز یہ فرمایا اس کی حقیقت پر بصیرت افروز روشنی ڈالی اور اُس کے ایسے ایسے بھیا تک اور ملک نقصانات واضح کئے کہ اُن کا تنتور بھی رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے اور روح کانپ اٹمتی ہے۔آپ نے موت مسیح کو احیاء اسلام