وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 65 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 65

۶۵ دیکھنے کے بعد مسلمانوں کے بہت سے دیتی را ہنما، مفکر اور اہل قلم وفات مینیج کے قائل ہو چکے ہیں، بلکہ اپنی تصانیف اور تقاریر اور مکاتیب میں اس حقیقت کا اعتراف کر چکے ہیں کہ عقیدہ حیات مسیج قطعی طور پر میسا میت کی سازش سے اسلام میں شاں کیا گیا ہے۔بعض مسلمان شخصیتوں نے نہ صرف قبرسیح کی تحقیق پر حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کو خراج تحسین ادا کیا ہے بلکہ اس پر ستقل لٹریچر بھی شائع کیا ہے اور اس سے بڑھکو یہ کہ ایک طبقہ نے نزول مسیح کی حدیث کا ترجمہ ہی یہ کیا ہے کہ : علی ابن مریم علی اسلام انصاف کر نیوالے حاکم کیحیثیت میں پیدا ہوں گئے۔040 خطبات نبوی از مولانا عبد القيوم ندوی نام سیرت المہ اربعہ از مولا تاری احمد معیری) نظر یہ وفات مسیح کی مقبولیت دنیائے اسلام میں علمی افکار کی یہ بھاری تبدیلی عرب وعجم کے بہت سے مسلم زعماء اور مد ترین میں ہو چکی ہے۔اس سلسلہ میں بعض ممتاز شخصیتوں کے نام یہ ہیں :- مسلم ورلڈ لیگ نکہ Muslim World League Mecca) اور اسلام کے جنیوا (Islamic Centre Geneva) کے علامہ محمد اسد۔۲- مصر کے شہرہ آفاق صحافی اور عالم جناب رشید رضا ایڈیٹر رسالہ المنارة - الاستاذ محمد شلتوت سابق مفتی مصر -۴- الاستاذ احمد العجوز ، ٥ - الاستاذ مصطفی المراقی جامعہ ازہر، 4۔لبنان کے نامور عالم الاستاذ عباس محمود ، ، - سید قطب را ہنمائے اخوان المسلمین ۸۰ - الدكتور محمود بن الشریف پر و فیسر اکنامکس کالج مصر، ۹ عالم از هر سعد محمد حسن وزارت معارف مصرنا محمد الغزالی ومصری او سیب ) ۱ - فلسطینی عالم الشیخ عبدالله النقیشاوی غزه، ۱۲۔ایرانی عالم جناب زین الدین را بنما منتر حجم قرآن، ۱۴- انڈونیشیا کے عالم محاجی