وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 64 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 64

حملہ کی زد سے بچ گئے بلکہ خود عیسائیت کا طلسہ ھواں ہو کر اُڑنے لگا۔۔۔غرض مرزا صاحب کی یہ خدمات الی الی نسلوں کو گرانبار احسان رکھے گی کہ انہوں نے فلمی جہاد کرنے والوں کی پہلی صف میں شامل ہو کر اسلام کی شریف سے کہاں مدافعت ادا کیا اور ایسا لٹریچر یادگار چھوڑا ہو اس وقت تک کہ مسلمانوں کی سگوں میں زندہ خون ہے اور جماہیت اسلام کا جذبہ ان کے شعار قومی کا عنوان نظر آئے قائم رہے گا۔" ها ا شبابه وکیل امرتسر میشه خواند از قاریان مایون مو سے وہ کار بر صلیب محمد کا ہے غلام مامور ہے مولا کا امت کا ہے، امام جاری ہوتے ہیں جس سے محمد کے نہیں عام اخوان گھر جیل کی ترکی چھوٹی تمام افواج مستند کا کمانڈر نہیں ہے اب مہمنوں کا قافلہ سالا، یہی ہئے اسلام اور عیسائیت کی جنگ اور دو عظیم تغیرات محمدی فوجوں کے اس روحانی سپہ سالار کے انتقال پر ستر برس گزر چکے ہیں۔اس عرصہ میں حضرت مسیح موعود علی الصلوۃ والسلام کے جدید علم کلام کے نتیجر می مذابی دنیا کے اندر زیر دست علمی عملی انقلابات رونما ہو چکے ہیں جن کی تفصیل نہایت ایمان افروز اور ایک مستقل اور مبسوط مقالے کا تقاضا کرتی ہے اگر یہ مضمون ختم کرنے سے پیشتر اس قدر بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اسلام اور عیسائیت کی اس جنگ میں دو عظیم تغیرات نمایاں طور پر ابھر آئے ہیں، ایک تو یہ کہ عیسائیت کے مقابل اسلام کی فتوحات کا نظارہ 1 +