وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 46
۴۶ یہ ہے کہ دو تجھے خدائے واحد برحق کو اور شیوع مسیح کو جانیں جسے تو نے بھیجا ہے۔" جان ہنری بیروز نے اپنے ایک اور کھیر میں گیا : "But all the progress which the nineteenth century has achieved, appears to many christians but a faint prophecy of the Christian victories which await the twentieth۔" (Borrows Lectures, page 23)۔وہ تمام ترقی جو انیسویں صدی میں عیسائیت کو نصیب ہوئی ہے وہ بہت سے عیسائیوں کے نزدیک ان فتوحات کی محض ایک تخفیف سی جھلک ہے جو عیسائیت کو بیسیویں صدی میں ملنے والی ہیں ؟ ایک اور عیسائی پادری فرینک بلیڈ (FRANK BALLED) انے اپنی کتاب وائی ناٹ اسلام" با ? (? WHY NOT ISLAM) میں میاں تک لکھا : "Whilst all efforts at reforming it (Islam) seem to amount to the paradox that the only way in which it may hope to save its life is by committing suicide۔" (Why Not Islam by Frank Balled)۔اترجمہ اسلام کے احیاء کی تمام تر لا حاصل کوششیں بالآخر اس چیده تضاد پر منتج ہوتی دکھائی دے رہی ہیں کہ وہ واحد طریق جس کی مد سے یہ اپنے آپ کو تباہی سے بچا سکتا ہے بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ یہ اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلے" مدینہ النبی کی آواز قادیان سے یہ عیسائی منداد جواور رپ اور امریکہ کی زبر دست مسیحی حکومتوں کے ایجنٹ اور انٹر کار