وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 59 of 508

وفا کے قرینے — Page 59

حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ :: 59 59 ہے وہ نور خلافت تھا جو نورالدین میں نیہی تمکین و شوکت مرد با تمکین میں اللہ اللہ اُس بڑھاپے میں وہ طاقت اور زور لوحش اللہ ایسی پیری میں وہ قوت اور زور یہ تو کل کی بات ہے وہ اس کی شوکت اور زور ہم نے خود دیکھا ہے بھی جو اس میں سطوت اور زور کوئی اُٹھتا تو بٹھا دیتا اُسے تادیب سے روٹھتا بھی تو منا لیتا تھا اک ترکیب سے الغرض تھا ایک ہادی اور رہبر قوم کا قافلہ سالار اک سالار لشکر قوم کا ایک تھا سردار قوم اور ایک سرور قوم کا ایک ہی تھا زینتِ محراب و منبر قوم اُس کو کہتے تھے مسیحا کا خلیفہ ہے یہی جانشین مهدی و و موعود عیسی ہے مدتوں تک ہم رہے اس کی خلافت کے تلے اُس کی حکمت کے تلے، اُس کی حکومت کے تلے اُس کی ہمت کے تلے، اسکی حمایت کے تلے چھ برس تک اس کے ظل عدل و رافت کے تلے یہی