وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 7 of 508

وفا کے قرینے — Page 7

حضرت خلیفہ المسیح الا ول رضی اللہ عنہ 7 کس درد سے کسی پیار سے کتنے بڑے اصرار سے اس نے کہا اخیار سے ، میرا ہو کوئی جانشین! مکرم راجہ نذیر احمد صاحب گئے قدرت ثانیه کے کرشمے کسی میں طاقت کہاں اللہ ! اللہ ! جھکے منکرین خلافت بھی کیسے تھا نور دیں کا نشاں اللہ ! اللہ ! ستائیس ہے دن خلافت کا ٹھہرا گواہ اس پہ ہے سب جہاں اللہ ! اللہ !