وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 279 of 508

وفا کے قرینے — Page 279

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم الله تعالی 279 دیکھا ہے اس کو خلوت و جلوت میں بارہا وہ آدمی بہت ہی عجیب و غریب تھا لکھو تمام عمر مگر پھر بھی تم اس کو دکھا نہ پاؤ وہ ایسا مکرم ثاقب زیروی صاحب سفیر امن و محبت ، پیمبر رافت سرا یا عفو تھا ! شفقت تھا! پیار تھا وہ شخص! لبوں پہ اُس کے تبسم تھا ، دن کو ہر لمحہ حضور دوست، به شب، اشکبار تھا وہ شخص ! تھا