وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 218 of 508

وفا کے قرینے — Page 218

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم الله تعالی 218 وو خیر مقدمی نغمه بر زبان لجنه اما ء الله سید نا حضرت خلیفة المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورہ افریقہ سے کامیاب مراجعت پر اعظم میری خواہش پر مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے کہی تھی جو نجنہ اماءاللہ کے سالانہ اجتماع میں 17 اکتوبر 1970 بروز ہفتہ حضرت خلیفتہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ کی آمد پر پڑھی گئی۔خاکسار ، مریم صدیقہ (1) شکر اللہ آگیا ہے باغ میں پھر باغباں جس کے قدموں سے ہے وابستہ بہار جاوداں ہو گیا ہے پھر سے ربوہ کا چمن رشک جناں طائرانِ خوش گلو ہیں وجد میں یوں نغمہ خواں آج ا آقائے ما سبطِ مسیحائے زماں (2) لجنہ اماء اللہ کتنی خوش نصیب! ہے آج ہم میں جلوہ گر ہیں دین احمد کے نقیب! صنف نازک کے محافظ غم کے ماروں کے نصیب! این فرزند مسیحا رحمت حق کے نشاں مرحبا آقائے ما سبط مسیحائے زماں